كيا وضوء ميں گردن كا مسح كرنا جائز ہے، يا كہ كتاب اللہ اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت ميں اس كا ذكر نہيں ملتا ؟
كتاب اللہ اور سنت رسول صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت نہيں كہ گردن كا مسح كرنا وضوء كى سنتوں ميں شامل ہے، چنانچہ گردن كا مسح كرنا مشروع نہيں.