داؤن لود کریں
0 / 0
569207/08/1999

قضائے حاجت كے بعد پيشاب كے قطرے آنا

سوال: 2169

اگر كوئى شخص پيشاب كرنے كے بعد عضو تناسل كو دبا كر پيشاب نكالے اور پيشاب ختم كرنے كے ايك يا دو تين منٹ بعد پھر اسے كچھ قطرے آ جائيں، اور بعض اوقات وضوء كرنے كے بعد اور يہ بغير ارادہ ہو اس پر كيا لازم آتا ہے، اور اگر اس نے كئى بار اسنے دھونے كے بعد اسے چھوڑ ديا ہو تو اس پر كيا لازم آئيگا، اور وہ كيا كرے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

پيشاب كے
بعد عضو تناسل كو دبا كر كھنچنا نہيں چاہيے، اور اگر وضوء كے بعد كسى شخص كو پيشاب
كے كچھ قطرے آ جائيں تو اسے نجاست والى جگہ دھو كر دوبارہ وضوء كرنا چاہيے.

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 339 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android