نماز ميں صف كى ابتدا كہاں سے ہوتى ہے، كيا امام كے بالكل پيچھے سے يا كہ دائيں جانب كے آخر سے ؟
نماز ميں پہلى صف كى ابتدا امام كے بالكل پيچھے سے دائيں اور بائيں جانب شروع ہوتى ہے، نہ كہ دائيں جانب كے آخر سے، جيسا كہ سوال ميں بيان ہوا ہے، اور اسى طرح دوسرى اور اس كى بعد والى صفيں بھى.