0 / 0

ہدايت يابى پر اپنے رب كا شكر اور تعريف كريں

سوال: 21892

ميں شادى شدہ نوجوان ہوں، اور گانوں كى كيسٹيں خريدا كرتا تھا، ميں ايك بار طلاق كى قسم اٹھائى كہ گانوں كى كيسٹيں نہيں خريدوں گا، اور اب دينى كيسٹيں خريدنا چاہتا ہوں ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اپنے رب كى تعريف اور اس كا شكر كريں كہ اللہ تعالى نے آپ كو ہدايت سے نوازا ہے، اور توبہ كرنے والا ايسے ہى ہے جيسے كسى كے گناہ نہ ہوں، آپ نے تو طلاق كى قسم اٹھائى تھى كہ گانوں كى كيسٹيں نہيں خريديں گے، نہ كہ ہر قسم كى كيسٹ كى خريدارى پر، لھذا آپ دينى كيسٹيں خريد كر سنيں، اور وہ كيسٹيں نہ خريديں جس كى خريدارى پر آپ نے طلاق كى قسم اٹھائى ہے.

ماخذ

ديكھيں: مجلۃ الدعوۃ ( عربى ) عدد نمبر ( 1801 ) صفحہ نمبر ( 37 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android