ہميں علم ہے كہ قرآن مجيد كو صرف پاك صاف شخص ہى چھو سكتا ہے، ليكن قرآن مجيد كى تلاوت والى كيسٹ كے متعلق آپ كى كيا رائے ہے كيا مرد يا عورت جنابت كى حالت ميں يا حالت حيض ميں قرآن مجيد كى كيسٹ پكڑ سكتا ہے ؟
جنبى شخص كے ليے ريكارڈ كردہ تلاوت كى كيسٹ پكڑنے اور چھونے ميں كوئى حرج نہيں.