داؤن لود کریں
0 / 0
5,45319/08/2001

قيديوں كا اپنى بيركوں ميں ہى نماز جمعہ ادا كرنے كا حكم

سوال: 22114

قيديوں كا اپنى بيركوں ميں ہى امام كے پيچھے لاؤڈ سپيكر كے ذريعہ نماز ادا كرنے كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

كبار علماء كميٹى كا فتوى ہے كہ:

قيدى اپنى بيركوں ميں ہى لاؤڈ سپيكر
كے ذريعہ ايك ہى امام كے پيچھے نماز ادا نہيں كرسكتے، كيونكہ ان كے ليے نماز جمعہ
ميں جانا ممكن نہ ہونے كى بنا پر ان پر نماز جمعہ واجب نہيں، اور اس كے علاوہ اور
اسباب كى بنا پر بھى.

ليكن اگر ان كے ليے جيل كى مسجد ميں
نماز جمعہ كے ليے جانا ممكن ہو اگر وہاں نماز جمعہ ہوتى ہو تو وہ جماعت كے ساتھ
نماز جمعہ ادا كرينگے وگرنہ ان سے نماز جمعہ ساقط ہو كر ظہر كى نماز رہ جائےگى، اگر
ان كے ليے مسجد يا ايك جگہ پر نماز ادا كرنے كے ليے جمع ہونا ممكن نہ ہو تو ہر
مجموعہ نماز پنجگانہ اپنى بيرك كے اندر ہى باجماعت نماز ادا كرے گا.

ماخذ

ديكھيں: كتاب مجموع فتاوى و مقالات فضيلۃ الشيخ علامہ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 12 / 345 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android