داؤن لود کریں
0 / 0
587729/05/2002

بال بالكل ختم كرنے ليے كسى وسيلہ كا استعمال

سوال: 2213

جسم كے بال صاف كرنے ميں كئى ايسے طريقہ پائے جاتے ہيں جن كے استعمال سے دوبارہ بال آتے ہى نہيں، اس ليے ان طريقوں كے استعمال كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

جسم كے جن بالوں كو صاف كرنے كا حكم
ہے ( مثلا بغلوں اور زيرناف بال ) يا وہ بال جن كو صاف كرنا مباح ہے ( مثلا ہاتھوں
اور پنڈليوں كے بال ) كسى بھى طريقہ سے صاف كرنے ميں كوئى حرج نہيں، ليكن شرط يہ ہے
كہ اگر وہ طريقہ مضر اور نقصان دہ نہ ہو، چاہے اس طريقہ كے استعمال سے دوبارہ بال
نہ ہى آئيں.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android