0 / 0
7,41816/02/2002
محرم مردوں كے سامنے ميك اپ كرنا
سوال: 22411
ميں مكمل پردہ كرتى ہوں، كيا ميں كچھ ميك اپ كر سكتى ہوں كيونكہ مجھے غير محرم نہيں ديكھ سكتے ؟
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
خاوند كے
سامنے خوبصورتى اختيار كرنے كے ليے ميك اپ كرنے ميں كوئى مانع نہيں، اور اسى طرح
اگر غير شادى شدہ عورت مكمل پردہ كرتى ہو تو اس كے ليے بھى كوئى حرج نہيں.
ماخذ:
الشيخ عبد الكريم الخضير