داؤن لود کریں
0 / 0

جمرہ اولی کو آخری دن غروب آفتاب سے پہلے کنکریاں ماریں، تو کیا رمی مکمل کر لے؟

سوال: 224366

سوال: جمرہ اولی کو آخری دن غروب آفتاب سے پہلے کنکریاں ماریں، اور اس کے بعد سورج غروب ہو گیا ، تو کیا میں بقیہ رمی مکمل کروں ؟ غروب شمس سے پہلے ایک رکعت پا لینے والے شخص پر قیاس کرتے ہوئے؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

جس شخص نے آخری دن یعنی 13 ذو الحجہ کو غروب آفتاب سے پہلے تمام 
جمرات کو کنکریاں نہیں ماریں تو اس کے ذمہ دم ہے جو کہ مکہ میں ذبح کیا جائے گا،
کیونکہ اس نے ایک واجب ترک کر دیا۔

میں نے یہ سوال اپنے شیخ  عبد الرحمن البراک حفظہ اللہ کے سامنے پیش
کیا تو انہوں نے کہا:
“13 تاریخ کو سورج غروب ہونے  رمی کا وقت ختم ہو گیا ہے، اور جس شخص نے تمام جمرات
کو غروب شمس سے پہلے کنکریاں نہیں ماریں تو اس کی رمی رہ گئی ہے، اور اس عمل کو
نماز پر قیاس نہیں کیا جاسکتا”

واللہ اعلم.

ماخذ

الشيخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android