داؤن لود کریں
0 / 0
6,82303/09/2002

عورت كا بيوٹى پارلر پر جانا

سوال: 22841

كيا عورت كے ليے بال كٹوانے بيوٹى پارلر جانا جائز ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اصل ميں ان جگہ پر جانا اس وقت تك
جائز ہے جب تك كہ اس ميں كوئى حرام كام نہ ہو، مثلا يہ كہ وہاں بال كاٹنے والا مرد
ہو، يا پھر وہاں بال كافر اور فاسق و فاجر عورتوں يا مردوں كے سٹائل ميں كاٹے جاتے
ہوں .

مزيد آپ سوال نمبر (
13744 ) كے جواب كا
مطالعہ ضرور كريں.

واللہ اعلم .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android