داؤن لود کریں
0 / 0

بچوں كے سامنے چھوٹا لباس پہننا

سوال: 22846

ميرے چار بيٹے ہيں، اور ميں ان كے سامنے چھوٹا لباس پہنتى ہوں اس كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

عورت كے ليے
اپنى اولاد اور محرم مردوں كے سامنے شاٹ لباس ( چھوٹے كپڑے ) پہننا جائز نہيں، اور
عادتا جو اعضاء ننگے كيے جاتے جن ميں فتنہ نہيں، ان كے علاوہ ان كے سامنے كچھ ننگا
كرنا جائز نہيں، شاٹ يعنى چھوٹا لباس صرف خاوند كے سامنے ہى پہنا جا سكتا ہے.

ماخذ

الشيخ صالح الفوزان ديكھيں: الفتاوى الجامعۃ للمراۃ المسلمۃ ( 3 / 1048 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android