0 / 0
7,49317/05/2003

اللہ تعالی کے فرمان { ولہ المثل الاعلی } کا معنی

سوال: 22871

اللہ تعالی کا فرمان ہے ولہ المثل الاعلی فی السماوات والارض کیا المثل تشبیہ کے معنی میں ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وبعد :

المثل الاعلی یا معنی ہروجہ اوراعتبار سے وصف اعلی ہے ، وہ اللہ سبحانہ وتعالی ہراعتبارسے صفات کمال سےموصوف ہے جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی کے ارشاد کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے :

اس کی مثل کوئ نہیں اوروہ سننےاوردیکھنے والا ہے الشوری ( 11 )۔

اوراللہ تبارک وتعالی کافرمان کچھ اس طرح ہے :

آپ کہہ دیجۓ کہ وہ اللہ ایک ہی ہے ، اللہ تعالی بے نیاز ہے ، نہ اس سے کوئ پیداہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ، اور نہ ہی اس کا کوئ ہمسر ہے الاخلاص ( 1 – 4 ) ۔

اوراللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے .

ماخذ

مجموع فتاوی ومقالات لفضیلۃ الشیخ ابن بازرحمہ اللہ تعالی ( 6/221 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android