0 / 0
6,99215/07/2008

خوبصورتى كے ليے عورت كا اونچا ہيٹ پہننا

سوال: 25761

كيا عورت خوبصورتى كے ليے اونچا ہيٹ پہن سكتى ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر تو وہ اپنے محرم مردوں اور عورت كے درميان خوبصورتى كے ليے پہنے تو اس ميں بھى شرط يہ ہے كہ مردوں سے مشابہت نہ ہو اور نہ كافرہ عورتوں سے تو كوئى حرج نہيں.

ليكن اگر وہ پہن كر باہر نكلے اور غير محرم مرد اسے ديكھيں تو يہ بے پردگى ميں داخل ہو گا، اس كے متعلق اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:

اور تم اپنے گھروں ميں ٹكى رہو، اور قديم جاہليت كے زمانے كى طرح اپنے بناء سنگھار كا اظہار نہ كرو الاحزاب ( 33 ).

” تو ہر وہ چيز جس سے عورت عورتوں كے درميان ممتاز اور ظاہر اور بےپرد ہوتى ہو ايسے طريقہ سے كہ اس ميں خوبصورتى و آراستگى ہو تو حرام ہے اس كے ليے جائز نہيں ” .

ماخذ

ديكھيں: فتاوى الشيخ ابن عثيمين ( 2 / 828 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android