داؤن لود کریں
0 / 0

سعي كي ادائيگي بھولنا

سوال: 26224

ميں نے فريضہ حج ادا كيا اور ميرا يہ حج تمتع تھا لھذا ميں نے عمرہ كي ادائيگي كے بعد احرام كھول ديا، اور آٹھ تاريخ كودوبارہ احرام باندھا اور حج كے تمام اركان ادا كيے ليكن سعي كرنا بھول گيا اورايسا ميں نے عمدا نہيں كيا لھذا اب ميرے ذمہ كيا لازم آتا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

آپ پر لازم ہے كہ آپ مكہ مكرمہ واپس جاكرحج كي سعي كريں كيونكہ حج تمتع كرنےوالے پر دوبار سعي كرنا لازم ہے ، ايك سعي توعمرہ كي اور دوسري حج كےليے .

اللہ تعالي ہي توفيق بخشنے والا ہے ، اللہ تعالي ہمارے نبي محمد صلي اللہ عليہ وسلم اور ان كي آل اور صحابہ كرام پر اپني رحمتيں نازل فرمائے .

ماخذ

اللجنۃ الدائمہ للبحوث العلميۃ والافتاء , ديكھيں فتاوي اللجنۃ الدائمۃ ( 11/ 257 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android