اسلام ميں اونچى ايڑى والے جوتے كا حكم كيا ہے ؟
اس كى كم از كم حالت مكروہ كى ہے؛ كيونكہ اسميں پہلى چيز كو تلبيس يعنى دھوكہ ہے، كہ عورت لمبى معلوم ہوتى ہے، حالانكہ وہ اسى ہوتى نہيں.
اور دوسرى بات يہ ہے كہ: اس ميں عورت كے گرنے كا خطرہ رہتا ہے.
اور تيسرا يہ كہ: صحت كے ليے بھى نقصان دہ ہے، جيسا كہ ڈاكٹر حضرات نے سرچ كر كے بيان جاى كيا ہے.