داؤن لود کریں
0 / 0

بعض مفيد پروگرام كے دوران موسيقى سننے كا حكم

سوال: 26887

بعض مفيد پروگرام مثلا اخبارات كى سرخياں وغيرہ پر مشتمل پروگرام جن كے دوران موسيقى بھى ہو سننے كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اس كے سننے اور اس سے استفادہ كرنے
ميں كوئى حرج نہيں، ليكن جب موسيقى شروع ہو تو ريڈيو كى آواز بند كر دى جائے حتى كہ
موسيقى ختم ہو جائے، كيونكہ موسيقى آلات لہو ميں شامل ہوتى ہے، اللہ تعالى اسے ترك
كرنے ميں آسانى پيدا فرمائے، اور اس كے شر سے عافيت بخشے.

ماخذ

ديكھيں: مجموع فتاوى و مقالات الشيخ ابن باز ( 6 / 389 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android