داؤن لود کریں
0 / 0

كانفرنس اور پروگرام كى ويڈيو بنانے كا حكم

سوال: 31780

پروگرامز اور كانفرنسز كى ويڈيو بنانے كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

شيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ سے
يہ سوال دريافت كيا گيا تو ان كا جواب تھا:

” كانفرنس اور اسلامى پروگرام جس ميں
دعوت الى اللہ دى گئى ہو كى تصوير بنانے ميں عام مصلحت كى اميد ہو جب اس ميں ديكھا
جائے كہ اس ميں مصلحت زيادہ ہے، اور اس تصوير كے نتيجہ ميں خير و بھلائى اور لوگوں
كو فائدہ ہوگا…. اور وہ اس پروگرام اور كانفرنس سے فائدہ مند ہونگے تو ان شاء
اللہ اس ميں كوئى حرج نہيں ” انتہى.

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اسلاميۃ ( 4 / 367 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android