0 / 0

كيا قبرستان كے قريب سے گزرنے والى عورت قبرسان والوں كو سلام كہے گى ؟

سوال: 31908

ہمارے علم ميں تو يہى ہے كہ عورت كو قبروں كى زيارت كرنے سے منع كيا گيا ہے، ليكن اگر عورت راستے ميں آنے والے قبرستان كى ديوار كے قريب سے گزرے اور قبروں كو ديكھے تو كيا وہ قبرستان والى دعا پڑھ سكتى ہے يا نہيں ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اس كے ليے قبرستان والى دعا ( السلام عليكم اہل الديار… ) پڑھنے ميں كوئى حرج نہيں، اور اسے كوئى گناہ نہيں ہوگا، كيونكہ اس نےقبروں كى زيارت كا قصد تو نہيں كيا، اور نہ ہى وہ قبرستان ميں داخل ہوئى ہے، بلكہ بغير ارادہ كے وہ تو اس كے راستہ ميں آيا ہے.

ماخذ

ماخوذ از كتاب: ماذا تفعل فى حالات التاليۃ صفحۃ نمبر ( 18 ) ( عورت كو مندرجہ ذيل حالات ميں كيا كرنا چاہيے

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android