كيا نماز سے فارغ ہو كر امام كے ساتھ بلند آواز سے اجتماعى استغفار كرنا جائز ہے ؟
0 / 0
8,21005/05/2010
نماز كے بعد اجتماعى استغفار كرنا
سوال: 32443
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
مستقل فتوى كميٹى كے فتاوى جات ميں درج ہے:
” نماز پنجگانہ يا سنت مؤكدہ كے بعد بلند آواز سے دعا كرنا يا نماز كے بعد مستقل طور پر ہميشہ اجتماعى دعا كرنا بدعت منكرہ ہے؛ كيونكہ يہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت نہيں، اور نہ ہى صحابہ كرام سے اس كا ثبوت ملتا ہے ”
ديكھيں: فتاوى اسلاميہ ( 1 / 319 ).
مزيد تفصيل ديكھنے كے ليے سوال نمبر ( 10491 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب