داؤن لود کریں
0 / 0
361719/02/2003

شراب فيكٹرى ميں ڈرائيور كى ملازمت كرنے والے شخص كے ہاں كھانا كھانے كا حكم

سوال: 33657

ميرا ايك رشتہ دار شراب فيكٹرى ميں ڈرائيور كى ملازمت كرتا ہے، ميں يہ سوال كرنا چاہتا ہوں كہ كيا ميں اپنى بہن ( وہ اس كى بيوى ہے ) كو ملنے كے ليے جا سكتى ہوں، اور كيا ميں اس كے ہاں كھانا كھا سكتى ہوں، اور كيا ميں بطور قرض اس سے كچھ رقم لے سكتى ہوں، اس نے اس كمائى سے ايك عمارت بھى تعمير كر ركھى ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

بھائى كى زيارت كرنا جائز اور صلہ
رحمى ہے، اور كھانے كے متعلق يہ ہے كہ اگر بہنوئى كى اس كے علاوہ كوئى اور كمائى
اور آمدنى نہيں تو آپ اپنى بہن كے گھر سے نہ كھائيں؛ كيونكہ يہ حرام ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 14 / 29 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android