داؤن لود کریں
0 / 0
610610/10/2007

پيٹ ميں موجود بچے كا فطرانہ

سوال: 34766

رمضان المبارك ميں ميرى بيوى حاملہ تھى اور ميں نے ماں كے پيٹ ميں موجود بچے كا بھى فطرانہ ادا كيا، ليكن اللہ كى قدرت كہ عيد الفطر كے كچھ ايام بعد دو جڑواں بچے پيدا ہوئے، كيا اب ميرے ذمہ كچھ ہے كيونكہ ميں نے تو ايك بچے كا فطرانہ ادا كيا تھا، اور دوسرے كا نہيں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

دوسرے بچے كا فطرانہ نہ دينے پر آپ
كے ذمہ كوئى جيز واجب نہيں ہوتى.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

ماخذ

فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 9 / 366 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android