داؤن لود کریں
0 / 0

مجسمہ سازى كى حرمت

سوال: 34839

كئى قسم كى اغراض و مقاصد كے ليے مجسمہ سازى كا اسلام ميں كيا حكم ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

حرام مقاصد و غرض ميں سے كسى بھى غرض
اور مقصد كے ليے مجمسہ سازى حرام ہے، چاہے يہ بادشاہوں اور فوج كے سربراہان اور
قائدين اور وى آئى پى اور مصلح قسم كے افراد كے ہوں، يا پھر عقل و شجاعت كے نشان و
علامت سمجھے جائيں، مثلا ابو الھول كا مجسمہ يا كسى اور كا مجسمہ ہو، يا كسى اور
غرض كے ليے ہو؛ يہ سب برابر ہيں؛ كيونكہ اس كى ممانعت ميں عمومى احاديث وارد ہيں.

اور اس ليے بھى كہ يہ شرك كا ذريعہ
ہيں، جيسا كہ نوح عليہ السلام كى قوم ميں ہوا تھا ” انتہى.

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمہ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 1 / 478 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android