كيا كچھ حالات ايسے بھى ہيں جن ميں تصوير اور نقش كرنا جائز ہے ؟
0 / 0
7,44202/08/2008
ضرورت كى خاطر تصوير جائز ہے
سوال: 34904
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ذى روح كى تصوير يا كريد كر شكل بنانى ہر وقت اور مطلقا حرام ہے، ليكن جس كى ضرورت و حاجت پيش آ جائے مثلا پاسپورٹ يا شناختى كارڈ بنانے كے ليے، يا پھر مشبوہ قسم كے افراد كى پہچان كے ليے، يا پھر امتحان، يا ملازمت كى تعيين وغيرہ جس سے دھوكہ اور فراڈ ختم كرنا مقصود ہو، يا جس سے امن و امان كى حفاظت ہو تو اس ميں بھى بقدر ضرورت ہى اجازت دى جائيگى ” انتہى.
ماخذ:
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمہ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 1 / 478 )