ايك شخص بہت زيادہ مريض ہے اور كھڑا ہونے اور بيٹھنے سے بھى عاجز ہے، اور نہ ہى وہ نجاست دور كر سكتا ہے، كيا ايسے شخص پر نماز فرض ہے ؟
اس پر ليٹ كر نماز ادا كرنا لازم ہے، اور وہ ركوع اور سجدہ اشارہ كے ساتھ كرے گا، اور حسب الامكان جتنا بھى ممكن ہو سكے نجاست سے بچے گا.