داؤن لود کریں
0 / 0

ایسی کوئي دعاءنہیں جوخصوصا مقام ابراھیم پرمانگی جاتی ہو

سوال: 36948

کیا کوئي ایسی معین دعاء ہے جسےميں مقام ابرھيم پر مانگوں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

شیخ ابن ‏عثیمین رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :

بعض حجاج كرام اور عمرہ كرنے والے حضرات مقام ابراھيم كےپاس كھڑے ہوكرايسي دعاء مانگتے ہيں جوكہ نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت نہيں ، اوركبھي تو بلند آواز سے دعاء مانگ كر مقام ابراھيم كے پيچھے طواف كي نماز پڑھنے والوں كوتكليف ديتے ہيں .

مقام ابراھيم كے ليے كوئي دعاء نہيں بلكہ سنت تويہ ہے كہ مقام ابراھيم پر ہلكي پھلكي نماز ادا كرے اور سلام پھيرتے ہي وہاں سے چل دے تاكہ وہ جگہ كسي دوسرے نماز ادا كرنے والے كے لئے چھوڑ دے كيونكہ وہ اس كا زيادہ حق دار ہے . اھـ.

ماخذ

فتاوي اركان الاسلام صفحۃ نمبر ( 547 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android