0 / 0
598723/01/2003
کیا متعدی بیماری کا بہانہ کرکے طلاق دی جانے والی کومہر دیا جائےگا
سوال: 40370
خاوند نے بیوی کواس دلیل کی وجہ سے طلاق دے دی کہ اسے برص کی متعدی بیماری لاحق ہے ، اورجب کچھ ڈاکٹروں سے چیک اپ کروایا گيا تویہ علم ہوا کہ اسے کوئي متعدی بیماری نہیں بلکہ اس کا علاج لیزر شعاعوں سے کیا جاسکتا ہے ، توکیا اس عورت کو مؤخرمہر حاصل کرنے کا حق ہے ؟
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
جب اس عورت میں کوئي
عیب نہیں توپھر اسے مؤخر مہر کے مطالبے کا حق حاصل ہے ۔
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشيح خالد المشیقح