ميں اشياء مرمت كرنے كا كام كرتا ہوں، بعض اوقات ہمارے پاس كام نہيں ہوتا، اور ميرے كچھ دوست ميرے پاس ہوتے ہيں، تو كيا ميں كچھ دير كے ليے ارام كر سكتا ہوں، يعنى دوستوں كى موجودگى ميں كچھ دير كے ليے سو جاؤں، اور اگر كوئى كام آئے تو وہ مجھے بيدار كرديں، اور اس سے كام ميں بھى كوئى خلل پيدا نہ ہو ؟
0 / 0
5,85312/01/2011
كام نہ ہونے كى صورت ميں ملازم كا سونا
प्रश्न: 40509
उत्तर का पाठ
अल्लाह की हमद, और रसूल अल्लाह और उनके परिवार पर सलाम और बरकत हो।
اگر كام كا مالك اسے جانتا ہے، اور اسے تم پر كوئى اعتراض نہ ہو تو اس ميں كوئى حرج نہيں، اور اگر اس كے علم ميں نہيں تو پھر افضل اور بہتر يہى ہے كہ آپ اسے بتا ديں تا كہ كسى قسم كا كوئى حرج اور اشكال باقى نہ رہے، كيونكہ آپ اس كے پاس مزدور شمار ہوتے ہيں، اس ليے آپ كا وقت اس كى ملكيت ہے.
واللہ اعلم .
स्रोत:
الاسلام سوال و جواب