جب ظہر كى نماز سے پہلے يا بعد ميں چار سنتيں ادا كى جائيں يا عصر كى تو كيا دو بار سلام پھيرا جائے يعنى دو دو ركعت كر كے ادا كى جائيں، يا كہ چار ركعت اكٹھى ادا كى جائيں ؟
دو دو ركعت ادا كرنا بھى جائز ہيں، اور چار ركعت اكٹھى بھى جائز ہيں ليكن افضل دو دو ركعت كر كے ادا كرنا ہے.