داؤن لود کریں
0 / 0

نماز ميں عربى زبان كے علاوہ كسى اور زبان ميں دعاء كرنا

سوال: 4337

ميں عربى بات چيت نہيں كرسكتا، اور نماز ميں دعاء كرنا چاہتا ہوں، مثلا تھجد كى نماز ميں سجدہ كے دوران لھذا كيا جب تك ميں عربى نہيں سيكھ ليتا ميرے ليے اپنى مادرى زبان ميں دوران سجدہ دعاء كرنا جائز ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

جى ہاں جو شخص
عربى نہيں بول سكتا اس كے ليے عربى كے بغير دعاء كرنا جائز ہے، ليكن مسلمان شخص كو
چاہيے كہ وہ جتنى جلدى ہو سكے اتنى عربى ضرور سيكھے جس سے اس كى عبادت صحيح ہو سكے.

ماخذ

الشيخ عبد الكريم الخضير

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android