داؤن لود کریں
0 / 0

كيا مسجد ميں مانگنے والوں كو منع كر ديا جائے ؟

سوال: 46241

بعض مانگنے والے مساجد ميں لوگوں سے بھيگ مانگتے ہيں، اور بعض مساجد كے آئمہ كرام انہيں مانگنے سے منع كرتے ہيں، كيا ان كے پاس منع كرنے كى كوئى دليل ہے، اور كيا مانگنے والوں كو دينا جائز ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

” ميں تو اس ميں كوئى حرج نہيں
سمجھتا، اور منع كرنے والے كى كسى دليل كا مجھے كوئى علم نہيں، ليكن اگر مانگنے
والے لوگوں كى گردنيں پھلانگتے اور صفوں كے درميان چلتے ہوں تو انہيں منع كرنا
چاہيے، كيونكہ ان كا يہ عمل نمازيوں كے ليے باعث اذيت ہے، اور اسى طرح خطبہ جمعہ كے
وقت بھى انہيں ايسا كرنے سے منع كرنا واجب ہے.

كيونكہ ان اور باقى سب نمازيوں كو
خطبہ جمعہ كے وقت خاموشى اختيار كرنى واجب ہے، اور اس ليے بھى كہ ان كا مانگنا خطبہ
جمعہ سننے ميں مانع ہے جس كى بنا پر لوگ اس ميں مشغول ہو جائينگے. ” انتہى

واللہ اعلم .

ماخذ

ديكھيں: فتاوى ابن باز ( 14 / 320 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android