داؤن لود کریں
0 / 0
682710/12/2003

جب مغرب كے ساتھ عشاء كى نماز جمع تقديم كى جائے تو اس كے فورا بعد وتر ادا كيا جا سكتا ہے

سوال: 48978

اگر ميں سفر كى بنا پر مغرب اورعشاء كى نماز جمع تقديم كر كے ادا كروں تو وتر كب ادا كرونگا ؟

كيا عشاء كى نماز كے فورا بعد ادا كروں، يا كہ عشاء كى نماز كا وقت ہونے كا انتظار كروں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

آپ كو حق ہے كہ نماز عشاء كے فورا
بعد وتر ادا كرليں.

مستقل فتاوى كميٹى كے فتاوى جات ميں
ہے:

مسافر اور مريض كے ليے دو نمازيں جمع
كرنا مشروع ہے، اور مقيم شخص بھى بارش والى رات جمع كرسكتا ہے، اور اسے حق ہے كہ وہ
جمع تقديم كے بعد وتر ادا كرلے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث
العلميۃ والافتاء ( 8 / 144 ).

واللہ اعلم .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android