داؤن لود کریں
0 / 0

ایک حاجی عرفات میں فوت ہو گیا تو کیا اس کا یہ حج مکمل کیا جائے گا؟ یا بعد میں حج بدل ہو گا؟

سوال: 49049

ایک حاجی عرفات میں  فوت ہو گیا تو کیا اس کا یہ حج مکمل کیا جائے گا؟ یا بعد میں حج بدل ہو گا؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

"اس کی طرف سے حج نہیں کیا جائے گا؛ کیونکہ اس حاجی نے اپنے ذمہ واجب ادا کر دیا ہے،  نیز نبی صلی اللہ علیہ و سلم  سے جب ایسے شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس کی اونٹنی نے اسے گرا کر  اس کی گردن توڑ دی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (اسے بیری اور پانی سے غسل دو، اس کی احرام کی دو چادروں میں ہی کفن دو، اسے خوشبو مت لگا، نہ ہی اس کا سر ڈھانپو؛ کیونکہ اسے قیامت کے دن تلبیہ کہتے ہوئے اٹھایا جائے گا۔) آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ نہیں فرمایا کہ اس کی طرف سے حج مکمل بھی کرو۔" ختم شد

واللہ اعلم

ماخذ

مجموع فتاوی ابن عثیمین: فتوی نمبر: 1063 (23/31)

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android