جب عورت قرآن مجيد كى تلاوت كر رہى ہو اور سجدہ آجائے تو وہ كيا كرے، آيا بغير چادر اوڑھے ہى سجدہ كر لے يا كيا كرے ؟
0 / 0
8,96211/08/2006
كيا سجدہ تلاوت ميں عورت پر پردہ كرنا واجب ہے ؟
प्रश्न: 4908
उत्तर का पाठ
अल्लाह की हमद, और रसूल अल्लाह और उनके परिवार पर सलाम और बरकत हो।
عورت كے ليے بہتر تو يہ ہے كہ جب وہ سجدہ والى آيت تلاوت كرے تو وہ سر پر اوڑھنى لے كر سجدہ كرے، اور اگر بغير اوڑھنى كے بھى سجدہ كر لے تو مجھے اميد ہے كہ اس ميں كوئى حرج نہيں.
كيونكہ سجدہ تلاوت نماز كے حكم ميں نہيں آتا، بلكہ يہ تو باقى افعال خير اور ذكرواذكار كى طرح اللہ تعالى كے سامنے عاجزى و انكسارى اور اللہ تعالى كے قرب كا حصول ہے.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.
स्रोत:
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 7 / 263 )