داؤن لود کریں
0 / 0
1459405/09/1999

حج میں استطاعت سے مراد کیا ہے

سوال: 5261

حج میں استطاعت کیا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

حج کی بنسبت استطاعت یہ ہےکہ : حج کرنےوالا صحیح البدن ہو ، اوربیت اللہ تک جانے کے لیے مواصلات کا مالک ہویعنی ہوائي جہازیا گاڑي یا جانور وغیرہ یااس کا کرایہ ادا کرسکتا ہویہ اس کےحالات پرمنحصر ہے ، اورآنے جانے کے لیے زاد راہ کا بھی مالک ہوجواس کےگھریلواخراجات یعنی جن افراد کا نفقہ اس کے ذمہ ہے اس سے زائد ہونا چاہیے ، اورعورت کے ساتھ سفر حج یاعمرہ میں اس کا خاوندیا کوئي اورمحرم ہونا لازم ہے .

ماخذ

فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء - دیکھیں : کتاب الحج والعمرۃ والزیارۃ صفحہ نمبر ( 17 ) ۔

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android