داؤن لود کریں
0 / 0
5,55414/03/2000

اگرکافر والد مال کا مطالبہ کرے توبیٹا کیا کرے

سوال: 5500

( میں کچھ عرصہ قبل مسلمان ہوا ہوں ) بعد میں میں نے اپنے اوروالد کے مابین مالی تعلقات کے بارہ میں سوچ وبچار کرنا شروع کیا ہے توکیا جب میرا والد مجھ سے مال کا مطالبہ کرے تومجھے دینا چاہيے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے مندرجہ ذیل سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش
کیا ؟

میں ایک نیا مسلمان ہوں اپنے اوروالد کےدرمیان مالی تعلقات کا سوچتا ہوں کہ کیا
مجھے اس حدیث ( تواورتیرا مال تیرے والد کا ہے ) کے تحت اپنا مال والد کودینا چاہیۓ
یا نہیں ؟

توشیخ رحمہ اللہ تعالی کا جواب کچھ اس طرح تھا :

یہ مال خرچہ ہے یا کچھ اور؟

سائل کہتا ہے کہ وہ صرف خرچہ ہی نہیں بلکہ مختلف اشياء کا مطالبہ کرتا ہے جوخرچہ
سے زائد ہے

جواب : جوخرچ سے زائد ہو وہ دینا لازم نہيں ۔

تواس طرح بیٹے پر خرچہ کے علاوہ کچھ بھی واجب نہيں لیکن اگر صدقہ ہوتواس میں کوئی
اشکال والی بات نہيں ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ .

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android