داؤن لود کریں
0 / 0

كيا نجاست زائل كرنے كے ليے دو بار واشنگ مشين چلانا كافى ہے ؟

سوال: 6725

واشنگ مشين كپڑوں كو دو بار گھماتى ہيں كيا نجس كپڑوں كو پاك كرنے كے ليے اتنا ہى كافى ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ
بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

حكم كا تعلق عين نجاست كے ساتھ ہے،
اس ليے جب كپڑوں سے نجاست زائل ہو جائے تو كپڑا پاك صاف اور طاہر ہو جاتا ہے، شيخ
الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ نے نجاست زائل كرنے ميں تعداد كے ساتھ مشروط نہيں كيا.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ عبداللہ بن جبرین

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android