داؤن لود کریں
0 / 0
453510/08/1999

مسجد كے ليے زمين وقف كرنے كے بعد واپس لے لى

سوال: 685

ہمارے ہاں ايك مالدار شخص ہے جس نے مسجد كى تعمير كے ليے كچھ زمين وقف كى، پھر اس كے پاس كچھ لوگ آئے جنہوں نے اسے مدرسہ بنانے كا مطالبہ كيا، اسے كيا كرنا چاہيے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر تو اس شخص نے
فعلا زمين كا وہ ٹكڑا مسجد بنانے كے ليے دے ديا ہے، تو اسے واپس لينے كا كوئى حق
نہيں ہے، اور اگر اس سے مسجد بنانے كے ليے زمين كا وعدہ ليا گيا ہے تو پھر بھى اس
كے ليے بہتر يہى ہے كہ وہ اپنے وعدہ كو پورا كرے.

اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ
عليہ وسلم اور ان كى آل اور ان كے صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے .

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اسلاميۃ ( 3 / 23 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android