داؤن لود کریں
0 / 0

زنا کس طرح ثابت ہوگا

سوال: 6926

ہمیں یہ توعلم ہے کہ کسی بھی شخص کے زنا کے ثبوت کے لیے چار گواہوں کا ہونا ضروری ہے توکیا دورحاضر میں چارگواہوں کے بدلے میڈیکل رپورٹ اورعلمی ریسرچ وغیرہ کافی ہوگی ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

شریعت اسلامیہ میں زنا کے ثبوت کے کوئي دلیل ضروری ہے اوروہ دلیل اوربینہ چارعادل گواہ
ہونے چاہیں جنہوں نے زنا کوحقیقی طور پر خود دیکھا ہو یا پھر زانی خود اعتراف کرے ،
اوریا پھر زانی عورت کا حمل ظاہر ہوجاۓ ۔

موجودہ دور میں میڈيکل رپورٹ یا پھر ویڈیو فلم یا کوئي اور ریسرچ گواہوں وغیرہ
کے قائم مقام نہیں ہوسکتی ۔

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android