ميں جس كمپنى ميں ملازمت كرتا ہوں وہ ملازم كو ہر سال پندرہ يوم كى تنخواہ جاب الاؤنس ديتى ہے، ليكن يہ ملازمت سے ريٹائرمنٹ كے وقت ملتى ہے، تو كيا اس پر زكاۃ واجب ہے يا نہيں ؟
0 / 0
4,77508/04/2006
كيا ملازمت كے آخر ميں ملنے والى رقم پر زكاۃ واجب ہے ؟
السؤال: 75390
الجواب
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وآله وبعد.
اگر تو واقعتا ايسا ہى ہے جيسا بيان ہوا ہے تو رقم وصول كرنے اور وصولى كى تاريخ سے ليكر ايك برس گزرنے سے قبل كوئى زكاۃ نہيں. انتہى.
المصدر:
فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 9 / 283 )