کتے والے گھر میں قرآن مجید پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟
0 / 0
9,30508/07/2003
جس گھرمیں کتا ہو وہاں قرآن کی تلاوت کرنا
سوال: 8029
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اس میں کوئ حرج نہیں لیکن کتے کوگھر سے نکالنا واجب اور ضروری ہے ، لیکن تین حالتوں میں کتا رکھا جا سکتا ہے جو کہ یہ ہیں: شکار ، جانوروں ، اور کھیتوں پر رکھوالی کے لۓ ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :
( جس نے شکار ، جانوروں اور کھیت کی رکھوالی کے علاوہ کتا رکھا ہر دن اس کے اجر میں سے دوقیراط کمی ہوتی ہے ) صحیح بخاری ، مسلم ۔
اللہ تعالی ہی توفیق دینے والا ہے .
ماخذ:
دیکھیں کتاب : مجموع فتاوی ومقالات متنوعۃ لسماحۃ الشیخ علامۃ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ ( م / 8 ص / 362 )