میں نے دوران حج مکہ کے بیت الخلاء میں گھڑی پائي اوربھول کر اسے منی مزدلفہ اپنے ساتھ لے گیا ، بعد میں مجھے بتایا گیا کہ دار الامانات بنایا گیا ہے لیکن میں وہاں تک گھڑی نہ پہنچا سکا مجھے اس گھڑی کا کیا کرنا چاہیے ؟
الحمدللہ
آپ اسے مکہ کے ادارہ میں جا کردیں اورانہیں کہیں کہ مجھے یہ گھڑی فلان جگہ پر فلاں دن ملی تھی ۔.