داؤن لود کریں
0 / 0

كيا مظلوم شخص كى ميت كو بھى غسل ديا جائےگا ؟

سوال: 8191

كيا ظلما قتل كيے جانے والے شخص كو بھى شھيد كى طرح غسل نہيں ديا جائےگا اور اس نماز جنازہ نہيں پڑھى جائےگى، يا كہ اسے غسل ديا جائے گا اور اس كى نماز جنازہ پڑھائى جائےگى ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ظلم كے ساتھ قتل
كيے جانے والے شخص كو غسل بھى ديا جائےگا اور اس كى نماز جنازہ بھى ادا كى جائيگى،
عمر فاروق رضى اللہ تعالى عنہ مظلوم قتل كيےگئے، اور عثمان غنى رضى اللہ تعالى عنہ
كو بھى ظلم كےساتھ قتل كيا گيا، ليكن اس كے باوجود انہيں غسل بھى ديا گيا اور صحابہ
كرام نے ان كا نماز جنازہ بھى ادا كيا، اور اسى طرح على رضى اللہ تعالى عنہ بھى ظلم
كےساتھ ہى قتل ہوئے اور انہيں بھى غسل ديا گيا اور نماز جنازہ پڑھى گئى .

ماخذ

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 121 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android