0 / 0
27,13612/ر بیع الاول/1425 , 1/مئی/2004

بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی

السؤال: 826

کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے ؟

الجواب

الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وآله وبعد.

بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام نہيں بلکہ حلال ہے اس لیے کہ اللہ تعالی نے بیوی سے استمتاع مباح کیا ہے اوراللہ تعالی کا فرمان بھی ہے :

اوروہ لوگ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ، سوائے اپنی بیویوں اوراپنی ملکیت کی لونڈیوں کے یقینا یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہيں المؤمنون ( 5 – 6 ) ۔

واللہ اعلم .

المصدر

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android