0 / 0
693123/07/2000
جلد كے رنگ جيسا ابرو كے بالوں كو رنگ كرنا
سوال: 8605
كيا جلد كے رنگ جيسے رنگ سے ابرو رنگنے جائز ہيں، يہ علم ميں رہے كہ رنگنے كے بعد عورت كے ابر واس عورت جيسے ہو جاتے ہيں جس نے اپنے ابرو كے بال اكھيڑے ہوں ؟
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن
صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
” اسميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ يہ
صرف بالوں كو رنگنا ہے ” .
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين