داؤن لود کریں
0 / 0

آئيسكريم ميں الكحل ملانا

سوال: 8968

ميرى عمر اكيس برس ہے اور ميں پانچ برس سے آئيسكريم كى دوكان پر كام كر رہا ہوں، سب كچھ صحيح طرح چل رہا ہے ليكن صرف اتنا ہے كہ مجھ پر انكشاف ہوا ہے كہ تين قسم كى آئيسكريم ايسى ہے جس ميں بہت قليل سى مقدار ميں ہوتى ہے جس سے نشہ نہيں ہوتا، تو كيا اسے فروخت كرنا اور كھانا حرام ہے، اور كيا اس دوكان پر كام كرنا بھى، ميرا خيال ہے كہ آئيسكريم ميں ذائقہ ملاتے وقت يہ الكحل اڑ جاتى ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہمارى رائے تو يہى ہے كہ اگر يہ
تناسب انتہائى قليل ہو اور جو دوسرے ميں ختم ہو چكا ہو تو اس كا كوئى اثر باقى نہيں
رہتا، اور اڑ جاتا ہے، اس بنا پر وہ اس جگہ ہى رہے، اور يہ قليل سى مقدار اسے كوئى
نقصان نہيں ديگى.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android