داؤن لود کریں
0 / 0

حج كے طريقہ كے متعلق فلم پيش كرنا

سوال: 8983

حج كا طريقہ سيكھنے كے فلميں پيش كرنے كا حكم كيا ہے، اسلامك سينٹر كى مسجد ميں حج پر جانے والوں كے ليے يہ فلميں پيش كى جاتى ہيں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو شيخ نے جواب ديا:

اس عمل كا شرعى فائدہ واضح ہے، اور پھر حج پر جانے والوں كو حج كرنے كا طريقہ تصوير كے ساتھ سكھانے كى ضرورت ہے كيونكہ صرف انہيں بتانا ہى كافى نہيں، اور فلموں كى غير ثابت تصاوير پر حرمت والى نصوص منطبق نہيں ہوتيں.

ماخذ

الشیخ عبداللہ بن جبرین

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android