داؤن لود کریں
0 / 0
6,20707/03/2001

ہر قبيلہ سے امتياز كے ليے چہرے پر نشان لگانے كا مسئلہ

سوال: 9121

گزارش ہے كہ ہميں چہرے استرے كے ساتھ نشان لگانے كے مسئلہ ميں معلومات فراہم كريں، يہ نشان ہر قبيلہ دوسرے قبيلہ سے پہچان كے ليے لگايا جاتا ہے، آيا يہ حلال ہے يا حرام ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اسے لغت عرب ميں ” الوشم ” كہتے ہيں،
نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اس سے منع فرمايا، اور ايسا كرنے والے پر لعنت
فرمائى ہے.

صحيح حديث ميں نبى كريم صلى اللہ
عليہ وسلم سے ثابت ہے كہ آپ نے سود كھانے، اور سود كھلانے پر لعنت كى، اور گودنے
اور گدوانے والى پر بھى لعنت فرمائى ”

چہرے يا ہاتھ يا جسم ميں كسى اور جگہ
پر گدوانے ميں كوئى فرق نہيں، جو جہالت كى حالت ميں ہو چكا ہے الحمد للہ اس كے ليے
توبہ ہى كافى ہے، اور اگر بغير كسى تكليف اور نقصان كے اسے ختم كرنا ممكن ہے تو اسے
ختم كرنا ضرورى ہے.

ليكن آئندہ مستقبل ميں جب مسلمان شخص
كو اللہ كے حكم كا علم ہو جائے تو اس كے ليے اللہ كى حرام كردہ كے اجتناب سے بچنا
واجب ہے، اور يہ عورتوں اور مردوں سب كے ليے عام ہے.

ماخذ

ديكھيں كتاب: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ ( 6 / 404 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android