كيا بارش نہ ہونے كى صورت ميں كفار ممالك ميں بسنے والى مسلمان كيمونٹى كے ليے نماز استسقاء ادا كرنى جائز ہے، كيونكہ جب بارش ہو گى تو كفار بھى اس سے مستفيد ہونگے ؟
0 / 0
6,56109/12/2005
كيا كفار كے ممالك ميں مسلمان نماز استسقاء ادا كر سكتے ہيں ؟
سوال: 9167
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرين حفظہ اللہ تعالى سے دريافت كيا تو انہوں نے يہ كہتے ہوئے جواب ديا:
كفار كے ممالك ميں مسلمانوں كا نماز استسقاء ادا كرنا جائز ہے، چاہے اس ميں كفار كا بھى فائدہ ہو .
ماخذ:
الشيخ عبد اللہ بن عبد الرحمن بن جبرين