داؤن لود کریں
0 / 0
1855713/02/2001

سنت اور مستحب اور نفل ميں فرق

سوال: 9197

سنت، نفل، اور سنت اور مستحب ميں كيا فرق ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اصول فقہ كے
جمہور علماء كے ہاں سنت اور مستحب اور نفل اور تطوع ميں كوئى فرق نہيں، ليكن احناف
اس كے خلاف ہيں، انہوں نے مندوب كو نفل كے مرادف بنايا ہے، اور سنت اور نفل ميں فرق
كرتے ہوئے اسے اعلى مرتبہ ديا ہے.

ماخذ

شرح الورقات فى اصول الفقہ للشيخ عبد اللہ الفوزان ( 26 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android