داؤن لود کریں
0 / 0
623330/10/2000

سونے كى گھڑى يا سونے كے مشابہ گھڑى پہننے كا حكم

سوال: 9531

كيا سونے كى گھڑى، يا گولڈن رنگ كى گھڑى پہننا جائز ہے، گويا كہ سونے كا رنگ ہو ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

عورتوں كے ليے يہ جائز ہے، ليكن مردوں كے ليے سونے كى گھڑى يا سونے كے پانى والى گھڑى پہننى جائز نہيں، كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

" ميرى امت كى عورتوں كے ليے سونا اور ريشم حلال كر ديا گيا ہے، اور ميرى امت كے مردوں پر حرام ہے "

ليكن اگر وہ سونے كے مشابہ ہو اور سونا نہ ہو تو مرد كے ليے بہتر يہى ہے كہ اسے نہ پہنا جائے؛ تا كہ شريعت كى مخالفت كى تہمت سے اس كى عزت محفوظ رہے.

ماخذ

ديكھيں كتاب: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ علامہ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 99 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android